"جہان حمد و نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{#seo: |title= جہان حمد و نعت |keywords=جہان حمد و نعت ، نعت کشمیر، نعت سری نگر، جہان حمد و نعت ، نعت بھارت...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک دوسرے صارف 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 2: | سطر 2: | ||
|title= جہان حمد و نعت | |title= جہان حمد و نعت | ||
|keywords=جہان حمد و نعت ، نعت کشمیر، نعت سری نگر، جہان حمد و نعت ، نعت بھارت ، Jahan e Hamd o Naat | |keywords=جہان حمد و نعت ، نعت کشمیر، نعت سری نگر، جہان حمد و نعت ، نعت بھارت ، Jahan e Hamd o Naat | ||
|description=جہان حمد و نعت ڈاکٹر جوہر قدوسی کی ادارت میں چھپتا ہے ۔ ڈاکٹر جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت | |description=جہان حمد و نعت ڈاکٹر جوہر قدوسی کی ادارت میں چھپتا ہے ۔ ڈاکٹر جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر [[1996]] ء میں [[پی ایچ ڈی]] کا مقالہ لکھا اور آجکل جنوبی کشمیر کے ایک گورنمنٹ کالج میں پرنسپل کے عہدے پر فائز ہیں۔ | ||
}} | }} | ||
[[ملف:Jahan e Hamdo Naat 2.jpg|link=جہان و حمد و نعت]] | |||
=== جہان ِ حمد و نعت کے پہلے شمارے کی اشاعت === | |||
جنت ِ ارضی کشمیرکی سرزمین ’’حمد و نعت‘‘ کے لیے بہت سازگارہے۔"نعت اکادمی"جموں وکشمیرکی یہ شدت سے(اورمدت سے) خواہش و کوشش تھی کہ فروغِ حمدونعت کے لیے ایک مجلہ شائع کیا جائے۔الحمد للہ بفضلہ تعالیٰ وہ مبارک گھڑی آن پہنچی۔ ریاست جموں وکشمیر میں اُردو نعتیہ صحافت کانقشِ اوّلین:"جہانِ حمدو نعت"کی شکل میں منظر عام پر آچکا ہے،الحمدللہ۔ | |||
[[نعت اکادمی ،جموں و کشمیر]] کے زیر اہتمام اُردو نعتیہ صحافت کےاُفق پر "[[جہان حمد و نعت]]"کا [[جہان حمد و نعت ۔ شمارہ 1 | پہلا شمارہ]] ماہِ رمَضان المبارک 1440ھ(مئی-جون[[2019]]ء) میں شائع ہوچکا ہے،جو آن لائن بھی دستیاب ہے،الحمد للہ ۔آن لائن مطالعہ یا مکمل مجلہ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے 2 لنک یہ ہیں : | |||
Link for FREE DOWNLOAD ... (516-Page Research Journal) | |||
https://archive.org/details/JahanEHamdWaNaatByNaatAcedamySirNagar | |||
http://www.sabih-rehmani.com/books/urdu/jahan-e-hamd-o-naat-jild-1-1 | |||
آپ سے بصد ادب و احترام التماس ہے کہ فروغِ عشقِ نبی ﷺ کے لیے کی جانے والی اِس مخلصانہ کوشش و کاوش میں ہمیں اپنی قلمی معاونت(بصورت ِ:حمدیہ و نعتیہ کلام؛حمدیہ ونعتیہ موضوعات پر مقالہ جات)؛مشاورتی معاونت(بصورت ِ رائے،تبصرہ)اوراشاعتی و مالی معاونت(بصورت ِ لائف ممبرشپ،خصوصی زرِ تعاون،سالانہ زرِ خریداری،زرِعطیہ،حلقہ احباب واقارب میں مجلے کا تعارف وغیرہ)پیش کرکے اِس کارِ خیر میں عملی شرکت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔ | آپ سے بصد ادب و احترام التماس ہے کہ فروغِ عشقِ نبی ﷺ کے لیے کی جانے والی اِس مخلصانہ کوشش و کاوش میں ہمیں اپنی قلمی معاونت(بصورت ِ:حمدیہ و نعتیہ کلام؛حمدیہ ونعتیہ موضوعات پر مقالہ جات)؛مشاورتی معاونت(بصورت ِ رائے،تبصرہ)اوراشاعتی و مالی معاونت(بصورت ِ لائف ممبرشپ،خصوصی زرِ تعاون،سالانہ زرِ خریداری،زرِعطیہ،حلقہ احباب واقارب میں مجلے کا تعارف وغیرہ)پیش کرکے اِس کارِ خیر میں عملی شرکت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔ | ||
| سطر 21: | سطر 24: | ||
بمہربانی اپنے ٹائپ شدہ حمدیہ و نعتیہ کلام،اور حمدیہ و نعتیہ موضوعات پر مضامین | بمہربانی اپنے ٹائپ شدہ حمدیہ و نعتیہ کلام،اور حمدیہ و نعتیہ موضوعات پر مضامین مجلہ کے ای-میل ایڈریسhamdonaatjk@gmail.com پر ارسال فرمائیں۔ ہم اِس نیک کام میں آپ سے ہرطرح کےسرگرم تعاون کےخواستگار اور درخواست گزارہیں۔ | ||
[[ڈاکٹر جوہر قدوسی ]] | |||
بانی و سیکرٹری [[نعت اکادمی جموں و کشمیر ]] | بانی و سیکرٹری [[نعت اکادمی جموں و کشمیر ]] | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 06:55، 4 جولائی 2020ء
جہان ِ حمد و نعت کے پہلے شمارے کی اشاعت
جنت ِ ارضی کشمیرکی سرزمین ’’حمد و نعت‘‘ کے لیے بہت سازگارہے۔"نعت اکادمی"جموں وکشمیرکی یہ شدت سے(اورمدت سے) خواہش و کوشش تھی کہ فروغِ حمدونعت کے لیے ایک مجلہ شائع کیا جائے۔الحمد للہ بفضلہ تعالیٰ وہ مبارک گھڑی آن پہنچی۔ ریاست جموں وکشمیر میں اُردو نعتیہ صحافت کانقشِ اوّلین:"جہانِ حمدو نعت"کی شکل میں منظر عام پر آچکا ہے،الحمدللہ۔
نعت اکادمی ،جموں و کشمیر کے زیر اہتمام اُردو نعتیہ صحافت کےاُفق پر "جہان حمد و نعت"کا پہلا شمارہ ماہِ رمَضان المبارک 1440ھ(مئی-جون2019ء) میں شائع ہوچکا ہے،جو آن لائن بھی دستیاب ہے،الحمد للہ ۔آن لائن مطالعہ یا مکمل مجلہ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے 2 لنک یہ ہیں :
Link for FREE DOWNLOAD ... (516-Page Research Journal)
https://archive.org/details/JahanEHamdWaNaatByNaatAcedamySirNagar
http://www.sabih-rehmani.com/books/urdu/jahan-e-hamd-o-naat-jild-1-1
آپ سے بصد ادب و احترام التماس ہے کہ فروغِ عشقِ نبی ﷺ کے لیے کی جانے والی اِس مخلصانہ کوشش و کاوش میں ہمیں اپنی قلمی معاونت(بصورت ِ:حمدیہ و نعتیہ کلام؛حمدیہ ونعتیہ موضوعات پر مقالہ جات)؛مشاورتی معاونت(بصورت ِ رائے،تبصرہ)اوراشاعتی و مالی معاونت(بصورت ِ لائف ممبرشپ،خصوصی زرِ تعاون،سالانہ زرِ خریداری،زرِعطیہ،حلقہ احباب واقارب میں مجلے کا تعارف وغیرہ)پیش کرکے اِس کارِ خیر میں عملی شرکت فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔
اُمید ہے کہ آپ اِس کام کی اہمیت کے پیش نظر اپنےعملی تعاون سے ضرور نوازیں گے۔
بمہربانی اپنے ٹائپ شدہ حمدیہ و نعتیہ کلام،اور حمدیہ و نعتیہ موضوعات پر مضامین مجلہ کے ای-میل ایڈریسhamdonaatjk@gmail.com پر ارسال فرمائیں۔ ہم اِس نیک کام میں آپ سے ہرطرح کےسرگرم تعاون کےخواستگار اور درخواست گزارہیں۔
بانی و سیکرٹری نعت اکادمی جموں و کشمیر
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
