"دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: نعت رسول مقبول ﷺ دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض نور حق کی تابش سے، روشن آپ کے عارض آپ کا حسیں پ...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| (2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض | |||
===نعت رسول مقبول ﷺ=== | |||
[[دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض]] | |||
نور حق کی تابش سے، روشن آپ کے عارض | نور حق کی تابش سے، روشن آپ کے عارض | ||
| سطر 33: | سطر 36: | ||
آئیں گے تصور میں، فوراً آپ کے عارض | آئیں گے تصور میں، فوراً آپ کے عارض | ||
=== اگلا کلام === | |||
[[جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے]] | |||
=== پچھلا کلام === | |||
[[ہے سرور عالم کا ہی بس نام و نسب خاص]] | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[ سلمان رسول ]] | [[سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]] | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 20:09، 2 جولائی 2017ء
نعت رسول مقبول ﷺ
دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض
نور حق کی تابش سے، روشن آپ کے عارض
آپ کا حسیں پیکر، کائنات کا زیور
نقرئی سراپا ہے، کندن آپ کے عارض
رنگ، روشنی، خوشبو، پھول، تتلیاں، جگنو
حسن کے حوالے ہیں، مخزن آپ کے عارض
وہ بھی کیا زمانہ تھا، عاشقوں کے نینوں کو
آٹھوں پہر دیتے تھے، درشن آپ کے عارض
کاش میں جنم لیتا، آپ کے زمانے میں
دیکھتے بِتا دیتا، جیون آپ کے عارض
روئے آدمیت پر، غازہ آپ کا اسوہ
اور دید کو اس کی، درپن آپ کے عارض
عشق کا مزا جب ہے، آنکھ کو دکھائی دیں
شرقاً آپ کے عارض، غرباً آپ کے عارض
ڈھونڈنے کوئی نکلے، بے مثال رعنائی
آئیں گے تصور میں، فوراً آپ کے عارض
اگلا کلام
پچھلا کلام
ہے سرور عالم کا ہی بس نام و نسب خاص