"قدرت اللہ قدرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Admin نے صفحہ مولانا قدرت اللہ قدرت کو بجانب قدرت اللہ قدرت منتقل کیا)
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}  
{{ بسم اللہ }}  


ترمیم فرما کر حالات زندگی اور دیگر معلومات کا اضافہ فرمائیے  
ترمیم فرما کر حالات زندگی اور دیگر معلومات کا اضافہ فرمائیے  


=== نمونہ ِ کلام ===
=== نمونہ ِ کلام ===
سطر 47: سطر 47:


یہ لوازم نہیں ملتے انہیں پا لوں تو لکھوں
یہ لوازم نہیں ملتے انہیں پا لوں تو لکھوں


=== شراکتیں ===
=== شراکتیں ===


[[ عالیہ ذوالقرنین ]]
[[صارف:عالیہ ذوالقرنین‎‎ ]]
 


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 21:28، 23 مارچ 2017ء


ترمیم فرما کر حالات زندگی اور دیگر معلومات کا اضافہ فرمائیے 

نمونہ ِ کلام

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں

مشک و عنبر سے دہن اپنا بسا لوں تو لکھوں


چشم ِحوران بہشتی کا میں کاجل پا لوں

شاخ ِسدرہ سے قلم پہلے بنا لوں تو لکھوں


یا قلم کی جگہ مل جائے مجھے نوک ِ ہلال

صحفہ ِشمس سے خالی اسے پا لوں تو لکھوں


صبغتہ اللہ سے رنگین تو کر لوں کاغذ

حاشیہ کاہکشان سے میں منگا لوں تو لکھوں


پہلے جبریل سے آداب ِکتابت سیکھوں

عظمتیں اسم ِ مبارک کی لکھا لوں تو لکھوں


عمر بھر پہلے پڑھوں دل سے درود و سلام

پھر سراپا کو آنکھوں میں بسا لوں تو لکھوں


ما سوا کا خس و خاشاک بھرا ہے دل میں

آتش ِ عشق سے میں اس کو جلا لوں تو لکھوں


نعت لکھنے کی یہ حسرت تو ہے قدرت لیکن

یہ لوازم نہیں ملتے انہیں پا لوں تو لکھوں

شراکتیں

صارف:عالیہ ذوالقرنین‎‎

مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ