"سانچہ:آج کا دن" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 29: | سطر 29: | ||
اُجالا کیا تنگ، تاریک گھر میں | اُجالا کیا تنگ، تاریک گھر میں | ||
[[ازل سے یہی ایک سودا ہے سر میں ۔ شبنم رومانی | مزید دیکِھیے ]] | [[ازل سے یہی ایک سودا ہے سر میں ۔ شبنم رومانی | مزید دیکِھیے ]] | ||
| سطر 55: | سطر 50: | ||
بخشی ھے یوں کسی نے خطا آپ کے سوا ؟ | بخشی ھے یوں کسی نے خطا آپ کے سوا ؟ | ||
[[رکھا ہے کائنات میں کیا آپ کے سوا ۔ فوزیہ شیخ | مزید دیکھیے ]] | [[رکھا ہے کائنات میں کیا آپ کے سوا ۔ فوزیہ شیخ | مزید دیکھیے ]] | ||
|} | |} | ||
نسخہ بمطابق 07:01، 28 ستمبر 2017ء
| آج کی شخصیت | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| کیف رضوانی کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا اور نعتیں بھی کہیں ۔ آپ 28 ستمبر 2014 کو وصل حق ہوئے ۔ | |||||||
| آج کا انتخاب | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
شاعر: شبنم رومانی حمدِ باری تعالی جل جلالہاَزل سے یہی ایک سودا ہے سر میں تجھے دیکھ لوں، تجھ کو بھر لُوں نظر میں
کہاں طاقتِ حمدِ باری بشر میں
اُجالا کیا تنگ، تاریک گھر میں |
شاعرہ: فوزیہ شیخ نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمرکھا ہے کائنات میں کیا آپکے سوا ہے کون اس جہاں میں مرا آپکے سوا
جا ئے گا لے کے کون دعا آپکے سوا
بخشی ھے یوں کسی نے خطا آپ کے سوا ؟ | ||||||