"سانچہ:اس ماہ کی اہم شخصیات 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
[[عبدالستار نیازی]] [[1938]]ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ نے بے شمار مشہور کلام لکھے اور پڑھے ۔ کچھ مشہور کلام دیکھیے
[[عبدالستار نیازی]] [[1938]]ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ نے بے شمار مشہور کلام لکھے اور پڑھے ۔ کچھ مشہور کلام دیکھیے

* [[آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا ۔ عبدالستار نیازی | آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا]]
[[آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا ۔ عبدالستار نیازی | آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا]]

* [[اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی | اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا]]
[[اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی | اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا]]
|}
|}
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"

نسخہ بمطابق 21:55، 29 دسمبر 2017ء

معروف نعت خواں : مظفر وارثی

آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔

معروف نعت خواں : عبدالستار نیازی

عبدالستار نیازی 1938ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ نے بے شمار مشہور کلام لکھے اور پڑھے ۔ کچھ مشہور کلام دیکھیے

آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا