"ناصر کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
===نمونہ کلام=== | ===نمونہ کلام=== | ||
| سطر 38: | سطر 41: | ||
[[صارف:تیمورصدیقی]] | [[صارف:تیمورصدیقی]] | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[ | [[احمد ندیم قاسمی ]] | [[ منیر نیازی ]] | [[فیض احمد فیض ]] | [[ احمد فراز ]] | ||
نسخہ بمطابق 05:01، 9 اپريل 2017ء
نمونہ کلام
شجر و حجر تمہیں جھک کر سلام کرتے ہیں
شجر و حجر تمہیں جھک کر سلام کرتے ہیں
یہ بے زبان تمہیں سے کلام کرتے ہیں
زمیں کو عرش معلے ہے تیرا گنبد سبز
تری گلی میں فرشتے قیام کرتے ہیں
مسافروں کو ترا در ہے منزل آخر
یہیں سب اپنی مسافت تمام کرتے ہیں
جنہیں جہاں میں کہیں بھی اماں نہیں ملتی
وہ قافلے یہاں آ کر قیام کرتے ہیں
نظر میں پھرتے ہیں تیرے دیار کے منظر
اسی نواح میں ہم صبح و شام کرتے ہیں
سکون دل کی انہیں سے امید ہے ناصر
جو اپنا فیض غریبوں پر عام کرتے ہیں