"عبد القادر تاباں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Admin نے صفحہ عبدالقادر تاباں کو بجانب عبد القادر تاباں منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:29، 3 جولائی 2017ء


نمونہ ءِ کلام

نعت ہوتی نہیں ان کی محبت کے بغیر

نعت کہتے ہوئے جذبے کا پتا چلتا ہے

آپ کی ذات ہے آئینہ ءِ قرآں تاباں

پڑھیے قرآن تو چہرے کا پتا چلتا ہے