"سانچہ:آج کا دن" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 7: | سطر 7: | ||
| [[کیف رضوانی]] کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا اور نعتیں بھی کہیں ۔ آپ [[28 ستمبر ]] [[2014]] کو وصل حق ہوئے ۔ | | [[کیف رضوانی]] کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا اور نعتیں بھی کہیں ۔ آپ [[28 ستمبر ]] [[2014]] کو وصل حق ہوئے ۔ | ||
|} | |} | ||
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px | {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px width: 100%;" | ||
|- | |- | ||
! "style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0 width: 50%" | | ! "style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0 width: 50%" | آج کا انتخاب | ||
! "style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0 width: 50%"|مشاہیر سے انتخاب | ! "style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0 width: 50%"|مشاہیر سے انتخاب | ||
|- | |- | ||
نسخہ بمطابق 06:18، 28 ستمبر 2017ء
| آج کی شخصیت | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| کیف رضوانی کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا اور نعتیں بھی کہیں ۔ آپ 28 ستمبر 2014 کو وصل حق ہوئے ۔ | |||||||
| آج کا انتخاب | مشاہیر سے انتخاب |
|---|---|
شاعرہ: فوزیہ شیخ
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمرکھا ھے کائنات میں کیا آپکے سوا ھے کون اس جہاں میں مرا آپکے سوا
جا ئے گا لے کے کون دعا آپکے سوا
بخشی ھے یوں کسی نے خطا آپ کے سوا ؟
ایسی ہوئی ہے کس پہ عطا آپ کے سوا
دے گا بھی کون ایسی ردا آپ کے سوا
روشن کیا ھے کس نے دیا آپکے سوا
پائی کہاں سے ہم نے شفا آپکے سوا
کوئی بھی راہبر نہ ملا آپکے سوا |
شاعر: شبنم رومانی
حمدِ باری تعالی جل جلالہاَزل سے یہی ایک سودا ہے سر میں تجھے دیکھ لوں، تجھ کو بھر لُوں نظر میں
کہاں طاقتِ حمدِ باری بشر میں
اُجالا کیا تنگ، تاریک گھر میں
ہوا باندھ دی ہے پرندے کے پر میں
عجب رحمتیں گھول دی ہیں سحر میں
قیامت کا منطر ہے میری نظر میں
کہی حمد ہی نعتِ خیرالبشر میں |
|}