"عبداللہ ناظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:NAAT KAINAAT ABDULLAH NAZIR.jpg|LINK=عبداللہ ناظر]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

سطر 13: سطر 15:
[[شمس الرحمن فاروقی ]] نے مزید فرمایا کہ ان کی شگفتگی اور عشقیہ اظہار انہیں غزل کا کامیاب شاعر بناتا ہے ۔ <ref> [https://groups.google.com/forum/#!topic/urdugulban/FKr6pD70evo مہتاب قدر، "تار انفاس پر تبصرہ ] </ref>  

=== وفات ===
آخری ایام میں آپ کی  صحت اور نظر بہت کمزور ہو گئی تھی ۔ چونکہ انٹرنیٹ پر ہی ساری دنیا سے رابطہ تھا تو ای میلز میں ٹیکسٹ بہت بڑا فونٹ استعمال کرتے تھے ۔  لیکن ایسے حالات میں بھی اردو ادب کی خدمت نہیں چھوڑی اور جب تک ممکن ہوا ادب دوستوں سے برقی رابطہ رکھا۔  [[12 دسمبر ]] [[2010]] کو یہ نابغہ روزگار شخصیت اپنے انمنٹ نقوش چھوڑ کر  اس دار فانی سے رخصت ہوگی ۔

=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
چونکہ پاکیزگی ، طہارت و اسلامی شعار شخصیت کا حصہ تھے تو آپ نعت گوئی سے بھی دور نہ رہیں ۔  ان کی کچھ نعتیں ذیل میں درج ہیں۔

* [[عروج ِ ذات ِ رسول ِ خدا کی بات کرو ۔ عبداللہ ناظر | عروج ِ ذات ِ رسول ِ خدا کی بات کرو ]]
* [[عروج ِ ذات ِ رسول ِ خدا کی بات کرو ۔ عبداللہ ناظر | عروج ِ ذات ِ رسول ِ خدا کی بات کرو ]]
سطر 24: سطر 25:

* [[مدینہ جا کے دیکھیے کہ ہیں جہاں تجلیاں ۔ عبد اللہ ناظر| مدینہ جا کے دیکھیے کہ ہیں جہاں تجلیاں ]]
* [[مدینہ جا کے دیکھیے کہ ہیں جہاں تجلیاں ۔ عبد اللہ ناظر| مدینہ جا کے دیکھیے کہ ہیں جہاں تجلیاں ]]
=== وفات ===
آخری ایام میں آپ کی  صحت اور نظر بہت کمزور ہو گئی تھی ۔ چونکہ انٹرنیٹ پر ہی ساری دنیا سے رابطہ تھا تو ای میلز میں ٹیکسٹ بہت بڑا فونٹ استعمال کرتے تھے ۔  لیکن ایسے حالات میں بھی اردو ادب کی خدمت نہیں چھوڑی اور جب تک ممکن ہوا ادب دوستوں سے برقی رابطہ رکھا۔  [[12 دسمبر ]] [[2010]] کو یہ نابغہ روزگار شخصیت اپنے انمنٹ نقوش چھوڑ کر  اس دار فانی سے رخصت ہوگی ۔

نسخہ بمطابق 14:34، 5 اکتوبر 2017ء

LINK=عبداللہ ناظر

منکسر المزاج اور دھیمے لہجہے والی ملنسار شخیصت کے مالک معروف شاعر عبد اللہ ناظر 23 دسمبر 1932 کو حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے ۔

شاعری

آپ کی شاعری عصری وابستگی ، ہجرت کے رنگ اور جذبوں کے اظہار کا دبستان ہے ۔ اردو ادب کے نامور نقاد و محقق شمس االرحمن فرماتے ہیں کہ

"عبداللہ ناظر صاحب عقل سے زیادہ دل اور دانش سے زیادہ جذبے کے شاعر ہیں"

شمس الرحمن فاروقی نے مزید فرمایا کہ ان کی شگفتگی اور عشقیہ اظہار انہیں غزل کا کامیاب شاعر بناتا ہے ۔ <ref> مہتاب قدر، "تار انفاس پر تبصرہ </ref>

حمدیہ و نعتیہ شاعری

چونکہ پاکیزگی ، طہارت و اسلامی شعار شخصیت کا حصہ تھے تو آپ نعت گوئی سے بھی دور نہ رہیں ۔ ان کی کچھ نعتیں ذیل میں درج ہیں۔

وفات

آخری ایام میں آپ کی صحت اور نظر بہت کمزور ہو گئی تھی ۔ چونکہ انٹرنیٹ پر ہی ساری دنیا سے رابطہ تھا تو ای میلز میں ٹیکسٹ بہت بڑا فونٹ استعمال کرتے تھے ۔ لیکن ایسے حالات میں بھی اردو ادب کی خدمت نہیں چھوڑی اور جب تک ممکن ہوا ادب دوستوں سے برقی رابطہ رکھا۔ 12 دسمبر 2010 کو یہ نابغہ روزگار شخصیت اپنے انمنٹ نقوش چھوڑ کر اس دار فانی سے رخصت ہوگی ۔