"سانچہ:اس ماہ کی اہم شخصیات 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:

* [[اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی | اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا]]
* [[اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی | اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا]]
|}
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|معروف نعت خواں : [[مظفر وارثی ]]
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|150px|link=مظفر وارثی]]
|}
آپ کا اصل نام [[مظفر وارثی | محمد مظفر الدین احمد صدیقی]] تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو  میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار  [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی  ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔  وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔  [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔
|}
|}

نسخہ بمطابق 21:54، 29 دسمبر 2017ء

معروف نعت خواں : مظفر وارثی

آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔

معروف نعت خواں : عبدالستار نیازی

عبدالستار نیازی 1938ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ نے بے شمار مشہور کلام لکھے اور پڑھے ۔ کچھ مشہور کلام دیکھیے