"تلفظ کی اغلاط" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:
ہر زبان کی طرح اردو زبان میں بھی ہر لفظ کا ایک تلفظ ہے کہ کونسا حرف متحرک ہے کونسا ساکن ۔ کہاں پیش ہے اور کہاں زبر ۔ اگر عام بول چال میں اس کا خیال نہ بھی رہے تو شاعری اعلی ادب ہے اس میں درست تلفظ کا اہتمام کرنا ضروری ہے ۔ ایسے الفاظ جن کے تلفظ میں غلطی کا احتمال رہتا ہے میں سے کچھ کی فہرست پیش کی جا رہی ہے  

==== وحی، سعی، نفی ===
==== وحی، سعی، نفی ====

ان تینوں الفاظ میں درمیانی حروف ساکن باندھا جان چاہیے ۔ درست تلفظ کی ایک مثال ملاحظہ کیجئے ۔

سطر 13: سطر 13:

[[ادیب رائے پوری ]]
[[ادیب رائے پوری ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:22، 8 مارچ 2018ء

ہر زبان کی طرح اردو زبان میں بھی ہر لفظ کا ایک تلفظ ہے کہ کونسا حرف متحرک ہے کونسا ساکن ۔ کہاں پیش ہے اور کہاں زبر ۔ اگر عام بول چال میں اس کا خیال نہ بھی رہے تو شاعری اعلی ادب ہے اس میں درست تلفظ کا اہتمام کرنا ضروری ہے ۔ ایسے الفاظ جن کے تلفظ میں غلطی کا احتمال رہتا ہے میں سے کچھ کی فہرست پیش کی جا رہی ہے

وحی، سعی، نفی

ان تینوں الفاظ میں درمیانی حروف ساکن باندھا جان چاہیے ۔ درست تلفظ کی ایک مثال ملاحظہ کیجئے ۔

میرا قلب وہ حرا ہے جہاں وحی ءِ نعت اترے

یہ صحیفہ ئِ محبت، مرے کام آگیا ہے

ادیب رائے پوری

مزید دیکھیے

ابتذال | اتصال | اثقال | اخلال | املاکی اغلاط | بدفضائی | بے معنی | تثلیم | تذکرو تانیث کی اغلاط | ترکیب کے ساتھ اعلان نون | تعقیب | تعقید | تقدیم و تاخیر | تکرار | تطویل | تکلف | تلفظ کی اغلاط | تنافر حروف | تنافر کلمات | توارد | توالی اضافت | حشو | دولخت | ذم کا پہلو | سرقہ | سست بندش | سوءادب | شتر گربہ | ضعف تالیف | ضعف خاتمہ | ضعف نظم | ضلع جگت کی بے لطفی | نا موزونیت | شکست ناروا | عیوب ردیف | عیوب قوافی | غرابت لفظی | غلط العام | غلط العوام | غیر شاعرانہ الفاظ کا استعمال | فارسی الفاظ کے آخر کی ہ | فارسیت | کراہیت سمع | کہ اور نہ کا صیحح تلفظ | حصر | تو سے پہلے 'جو کا استعمال | الفاظ کے استعمال میں عدم احتیاط | مبالغہ | متروکات | محاورہ روز مرہ کی اغلاط | مخالفت لغت | مقدرات | منع صرف | منع نحو | واحد جمع کی اغلاط وغیرہ |