"مولانا عبدالرحمن جامی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: مولانا عبدالرحمن جامی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== نسیما ! جانب بطحا...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
[[ | شاعر: [[مولانا عبدالرحمن جامی]] | ||
==== نعت | ==== {{نعت}} ==== | ||
نسخہ بمطابق 06:53، 23 جون 2017ء
شاعر: مولانا عبدالرحمن جامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نسیما ! جانب بطحا گزر کن
ز احوالم محمد را خبر کن
(اے صبا بطحا کی طرف چل ۔ میرے احوال حضورؐ کو سنا)
ببریں جانِ مشتاقم بہ آں جا
فدائے روضہ خیر البشر کُن
(میری بے تاب جان کو اُس جگہ لے جا ۔ تا کہ یہ حضور کے روضہ اقدس پر نثار ہو جائے )
توئی سلطان عالم یا محمد
زروئے لطف سوئے من نظر کن
(یا رسول اللہ آپ ہی دونوں جہان کے سلطان ہیں ۔ آپ نگاہ کرم مجھ پر ڈالیں)
مشرف گرچہ شد جامی زلطفش
خدایا ! ایں کرم با ر دگر کن
(جامی اگرچہ آپؐ کے لطف سے محظوظ ہو گیا ۔ یا اللہ یہ کرم بار بار ہو )