محقق
نعت کائنات سے
اسم، صفت، مذکر
ماہر، عالم
فلسفی، حکیم
صفت، واحد
(تصوف) دلیل و برہان کی منزل سے گزر کر کشف الٰہی کے مرتبے تک پہنچنے والا
(طنزا ً) حقہ پینے والا
تحقیق کرنے والا، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والا، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والا