دیوان مشاعرہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:12، 2 جنوری 2017ء از 203.130.22.106 (تبادلۂ خیال) (دیوان مشاعرہ)

Jump to navigationJump to search

’’دیوان مشاعرہ‘‘ فیس بک کے گروپ ’’مشاعرہ‘‘ کے زیر اہتمام جاری دیوان طرز کا مشاعرہ ہے جس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔ دیوان مشاعرہ میں کہی گئی نعتیں جلد اس پیج پر دیکھی جا سکیں گی۔