وحید ظفر قاسمی
نعت کائنات سے
2013 کو ARY ٹی وی کے 27 رمضان المبارک کی نسبت سے ہونے والے ایک پروگرام میں قاری وحید ظفر نے اپنی نعت مبارکہ اللہ اللہ اللہ اللہ کی برکتوں کے بارے بتاتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اسی نعت مبارکہ کی وجہ سے انہیں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر حاضری ہو کر درود و سلام کا شرف حاصل ہوا ۔