سانچہ:باکس 1

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:51، 12 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {| ="background-color:##FAFFB1; width: 100%; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; vertical-align:top; color: white; background-color:#BFC801 " |...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
2018 میں زیادہ دیکھے جانے والے صفحات
2018 میں زیادہ دیکھے جانے والے صفحات

حفیظ تائب ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب تخلص فرمایا کرتے تھے۔

[[نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔


محمد علی ظہوری کے بارے احمد ندیم قاسمی فرماتے ہیں کہ جب وہ نعت پڑتے تو ان سارا وجود نعت خوانی میں ڈھل جاتا ۔

ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں اس بارگاہ میں لے جاتا ہے ۔

نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔


سال 2018 کی اہم سرگرمیاں اس صفحے پر ڈلوانے کے لیے admin@naatkainaat.org پر ای میل کریں ۔

"نعت کائنات : اس طرح کے بے شمار اہم صفحات کا زخیرہ ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت کے حوالے سے کوئی سرگرمی کر رہے ہیں تو ہمیں ضرور مطلع کریں ۔ مزید اہم صفحات دیکھیے