اظہر فراغ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search



اظہر فراغ کا تعلق بہاولپور سے ہے ۔ اظہر فراغ جدید لہجے کہ غزل گو ہیں اور بہاولپور میں نئے شعراء کی تربیت میں مشغول ہیں ۔

نمونہ نعت

یہ مرحلہ ہے طلب کا نصیب کا نہیں ہے