ذکر خیر الوریٰ ۔ رضی عظیم آبادی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:04، 16 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ’’ ذکرِ خیرالوریٰ‘‘ رضی عظیم آبادی کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے۔ جو 2015ء میں مجلّد شائع ہوا ہے۔ 176...)

Jump to navigationJump to search

’’ ذکرِ خیرالوریٰ‘‘ رضی عظیم آبادی کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے۔ جو 2015ء میں مجلّد شائع ہوا ہے۔ 176 صفحات پر مشتمل یہ مجموعہ 23x36=16 کے سائز میں طبع شدہ ہے۔