ملتان میں محفل نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:52، 9 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link= ملتان میں محفل نعت از مختار علی ممتاز خطاط و ادیب حافظ محمد اقبال المعروف ابن ک...)
از مختار علی
ممتاز خطاط و ادیب حافظ محمد اقبال المعروف ابن کلیم احسن نظامی کے ایصالِ ثواب کے لیے ان کی پہلی برسی کے موقع پر محفل نعت 13 مارچ بروز منگل شام 6 بجے بمقام ملتان آرٹس کونسل ادبی بیٹھک میں منعقد ہوگی جس میں معروف نعت خوانان، علما و مشائخ ، شعراء و دانشوران شرکت کریں گے اس موقع پر معروف عالم دین حضرت علامہ فاروق خان سعیدی خصوصی خطاب کریں گے۔
