سانچہ:منتخب نعت خواں
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:15، 12 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
| اس ماہ کا اہم نعت گو شاعر | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
ان کے جو غلام ہو گئے وقت کے امام ہوگئے جیسے دل میں اترنے والے نعتیہ شاعر کے خالق علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل1919 میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،نعت گو اور نعت خواں تھے۔
| |||||||