نیاز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 01:21، 3 اگست 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} نعتیہ مجموعہ : نیاز شاعر : حنیف نازش نیاز، نعت مرکز ، لاہور سے شائع ہونے وا...)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


نعتیہ مجموعہ : نیاز

شاعر : حنیف نازش


نیاز، نعت مرکز ، لاہور سے شائع ہونے والا حنیف نازش کا چوتھا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس سے پہلے ان کے تین نعتیہ مجموعے

شائع ہوئے ۔ اس مجموعے پر پیش لفظ ارسلان احمد ارسل ، اظہار خیال ڈاکٹر عاصی کرنالی اور تقدیم ریاض حسین چودھری نے پیش کی ہے ۔ حمدوں، قرآن آیات کے تراجم اور دل میں اترنے والوں نعتوں سے مزین یہ نعتیہ مجموعہ 2014 میں شائع ہوا


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات