سعادت نامہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:16، 24 اپريل 2022ء از 37.111.141.228 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {| |- | کتاب : سعادت نامہ مصنف : سلطان فریدی موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : ؎جہانِ حمد پب...)

Jump to navigationJump to search


کتاب : سعادت نامہ

مصنف : سلطان فریدی

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : ؎جہانِ حمد پبلیکیشنز، کراچی

سال اشاعت: 2022

صفحات : 160

قیمت : 400 روپے

سعادت نامہ

گاؤں زروبی ضلع صوابی صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سلطان فریدی ضعیف العمری کے باوجود حمد و نعت کے حوالے سے ایک متحرک شخصیت ہیں "سعادت نامہ" سے قبل حمد و نعت کے موضوع پر اُن کے 4 مجموعہ ہائے کلام شائع ہو چکے ہیں زیرِ نظر کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلا حصہ بستانِ حمد کے عنوان سے ہے جس میں چند حمدیں موجود ہیں ، اس کے بعد گلستانِ نعت کے عنوان سے سلسلۂ نعت ہے ، تیسرا حصہ رحمت تمامﷺ بھی نعت ہی کا تسلسل ہے جس کو سلطان فریدی نے مسرور کیفی کی نذر کیا ہے چوتھا اور آخری حصہ نقوش کے عنوان سے ہے جس میں مناقب اور کچھ متفرق کلام شامل ہے