ذکر آپ کا حسب حال ہے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:13، 4 جولائی 2022ء از 49.32.186.71 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: عبید اعظم اعظمی === {{نعت }} === ذکر آپ کا حسب حال ہے کل بھی ڈھال تھا اب بھی ڈھال ہے...)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: عبید اعظم اعظمی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ذکر آپ کا حسب حال ہے

کل بھی ڈھال تھا اب بھی ڈھال ہے


یہ سکھا دیا یہ بتا دیا

یہ حرام ہے، یہ حلال ہے


ذات آپ کی، بات آپ کی

لازوال تھی لا زوال ہے


دَور آپ کا طَور آپ کا

بے مثال تھا، بے مثال ہے


ان کا امتی، ہے عُبیدؔ بھی

یہ عنایتِ ذوالجلال ہے