ماورا ورلڈ لٹریری فورم امریکہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:21، 24 مئی 2025ء از 116.71.172.173 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

ماورا ورلڈلٹری فورم امریکہ اور بین الاقوامی ناعت رسول کونسل پاکستان کے اشتراک سے 🌷ورفعنا لک ذکرک 🌷کے عظیم تر عنوان سے با بر کت پرنور محفل کا انقعاد ہر پندرہ دن پر جمعہ مبارک کو کیا جاتاُہے۔

سر پرست -عبد المجید چٹھہ

منتظم اعلی : محسن علوی

منتظم :تنویر پھول


ناظم مشاعرہ :تبسم محسن علوی بانی و صدر ماورا ورلڈ لٹریری فورم امریکہ