مندرجات کا رخ کریں

اختر شیرانی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


اختر شیرانی ایک رومانوی شاعر تھے ۔ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ اختر شیرانی کے بارے مشہور ہے کہ اردو شاعری میں "سانیٹ " کو اختر شیرانی نے متعارف کرایا ۔ ڈاکٹر خورشید رضوی نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ ان کے عقائد راسخ اور عقیدتیں عمیق تھیں۔ [1]

مشہور کلام

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات

  1. ↑ بازید ، مطبوعہ القا پبلیکیشز، لاہور، 2017
  2. ↑ ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000