الا ھو
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
بلال رشید کا حمدیہ مجموعہ جو نعت مرکز سے 2018 میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے پر وحید ظفر حیدری ، عباس زیدی الواسطی ، تبسم نواز وڑائچ ، خلیل سیفی اور عبد الرحمان واصف کی آراء موجود ہیں ۔
164 صفحے کے اس مجموعے میں صرف حمدیہ کلام پیش کیے گئے ہیں ۔