مندرجات کا رخ کریں

دیوانِ کافی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.


کفایت علی کافی مراد آبادی کا دیوان ہے

دیوانِ کافی مطبوعہ 1314ھ (1896ء)میں نعتیں بھی ہیں ، حمد و مناجات بھی ہے،مناقب بھی ہیں اور یہ سب منظومات ردیفوں کی الفبائی ترتیب سے ہیں۔ یہ دیوان بہ صحتِ تمام بہ حسنِ اہتمام سید حسین تاجر کتب ، گلزارِ حوض ، حیدر آباد دکن مطبع ابوالعلائی گلزارِ حوض حیدر آباد دکن میں طبع ہوا۔


دیوان کے آخر میں یہ تحریر ہے:


الحمد للہ کہ دیوانِ کافی بتاریخ 14 محرم 1314 ہجری روز جمعہ بعد از نمازِ جمعہ ختم ہوا۔ اس کی رجسٹری دفتر نظامِ سرکار میں بنام سید حسین تاجر کتب گلزار حوض ، حیدر آباد دکن ہو چکی ہے۔