مندرجات کا رخ کریں

ذکرِ ختم المرسلیںﷺ

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ذکرِ ختم المرسلیںﷺ
ذکرِ ختم المرسلیںﷺ
معلوماتِ کتاب
شاعر/مصنف/مرتب طاہر سلطانی
صفحات 332
فلیپ، دیباچہ اور مضامین ریاض مجید، محمد طاہر صدیقی، شبیر احمد قادری، لیاقت علی پراچہ، تنویر پھول، گہر اعظمی
کلاموں کی تعداد 211
اشاعتی معلومات
سن اشاعت 2025
ناشر جہانِ حمد پبلی کیشنز
ناشر کا پتا اردو بازار
شہر کراچی

شاعرِ حمد و نعت و سفیرِ حمد و نعت جناب طاہر سُلطانی کی نعتیہ خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں گزشتہ تقریباً 55 سال سے وہ مختلف جہات میں فروغِ نعت کے لئے مسلسل اور بے لوث کام کرتے چلے آرہے ہیں زیرِ نظر نعتیہ دیوان آپ کے اِسی سفر کا ایک اور خوبصورت سنگِ میل ہے۔

نمونہِ کلام

مرکز شفا کا شہرِ نبیﷺ لاجواب ہے

خاکِ مدینہ پاک کو زائر دَوا سمجھ


حاضری دینا تو سانسیں روک لینا تم وہاں

کہ وہاں خیر البشرﷺ کا پاک در ہے احتیاط

مزید دیکھیے

نئے صفحات