آل چترال مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت ۔ جماعت اسلامی ۔ منصورہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


بشکریہ : اردو پواینٹ

مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آل چترال مقابلہ حسن قرأت و حمد و نعت 27 دسمبر کو جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کے آڈیٹوریم میں ہو گا ۔مقابلے کے آرگنائزر امام جامع مسجد منصورہ و چیئرمین تنظیم صوت القرآن پاکستان قاری وقار احمد چترالی نے بتایا کہ مقابلے میں اول دو م سوم آنے والے قرأ ونعت خوان حضرات کو امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سر اج الحق انعامات دیں گے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات