ان کا دَر چومنے کا۔ بیکل ارمپوری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر : بیکل ارمپو ری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کا دَر چومنے کا صِلہِ مِل گیا

سر اٹھا یا تو مجھ کو خدا مل گیا


عا صیوں کو بڑا مرتبہ مِل گیا

حشر میں دامن مصطفے ملِ گیا


ان کھجوروں کے جھرمٹ میں کیا مل ِگیا

با غ خلُدِ بر یں کا پتہ ملِ گیا 


خود تھپڑوں نے آکر سہا را دیا

کملی والے سا جب نا خدا ملِ گیا


جس کو طیبہ کی ٹھنڈی ہَوا ملِ گئی

بس اسے زند گی کا مزا ملِ گیا


تجھ کو مو سیٰؑ! ملی خغِرؑ کی رہبری

اور مجھے خِغر کا رہنما مل گیا


مدِ حتِ مصطفیٰ کا یہ احسا ن ہے

میرا حسّا ن ؓ سے سلسلہ ِمل گیا


کچھ نہ پو چھو کہ مَیں کیسے بیکل ہوا

مجھ کو کملی میں نورِ خدا مِل گیا


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

سانچہ:رائٹر : فواد الحسن