تیری دہلیز جب نظر آئے

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تیری دہلیز جب نظر آئے

دل میں اِک صبحِ نُور اُتر آئے


دیکھ لوں پھر بہار طیبہ کی

گنبدِسبز پھر نظر آئے


ہم بھی جائیں حضورؐ کے دَر پر

کاش ایسی کوئی خبر آئے


جس میں ہو جائے گردِ پا روشن

کبھی دَرپیش وہ سفر آئے


مَیں بھی جامی سی نعت لکھ پاؤں

میرے لفظوں میں بھی اثر آئے

===مزید دیکھیے ===

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات