قصیدہ بردہ شریف 1

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

قصیدہ بردہ شریف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فہرست[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1-10 | 11-20 | 21-30 | 31-40 | 41-50 | 51-60 | 61-70 | 71-80 | 81-90 | 91-100 | 101-110 | 111-120 | 121-130 | 131-140 | 141-150 | 151-160

تشبیب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


1

أمنْ تذكر جيرانٍ بذى ســــلمٍ
 
مزجْتَ دمعا جَرَى من مقلةٍ بـــدمِ

کیا ان ہمسایوں کی یاد میں جو ذی سلم کے مقام پر رہتے ہیں، تو نےاپنی آنکھ سے بہنے والے آنسوؤں کو خون میں ملایا ہے؟

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

2

أَمْ هبَّتِ الريحُ مِنْ تلقاءِ كاظمـــةٍ 
 
وأَومض البرق في الظَّلْماءِ من إِضـمِ 

یا پھر کاظمہ کی جانب سے ہوا آئی ہے۔ اور اضم کے اندھیرے میں بجلی چمکی ہے.؟

3

فما لعينيك إن قلت اكْفُفا هَمَتــا 

وما لقلبك إن قلت استفق يهــــمِ

کیا ہوا ہے تمہاری آنکھوں کو کہ جب بھی انہیں کہا جائے یہ زیادہ بہتی ہیں، اور کیا ہواہے تمہارے دل کو جب بھی اسے کہتے ہو بیدار ہو جا زیادہ مدہوش ہوجاتا ہے؟


4

أيحسب الصبُ أنّ الحب منكتـــمٌ
 
ما بين منسجم منه ومضْطَّــــــرمِ

4- کیا عاشق یہ سمجھتاہے کہ محبت چھپی رہے گی؟؟؟چاہے وہ سکون آور ہو یا شعلہ بار ؟؟؟


5

لولا الهوى لم ترق دمعاً على طـللٍ
 
ولا أرقْتَ لذكر البانِ والعَلــــمِ

5- اگر محبت نہ ہوتی تو تم کسی کھنڈر پہ انسو نہ بہاتے نہ ہی مقام بان اور علم تمہاری نیند اڑاتے۔۔۔۔


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
6

فكيف تنكر حباً بعد ما شــهدتْ
 
به عليك عدول الدمع والســــقمِ

6- تم کیسے انکار کرو گے محبت کا جبکہ اس کی گواہی آنسو اور بیماری دونوں گواہوں نے دی ہے ۔۔۔۔



7

وأثبت الوجدُ خطَّيْ عبرةٍ وضــنىً
 
مثل البهار على خديك والعنــــمِ

7- شدت شوق و گریہ نے تمہارے گالوں پر دو خط بنادئے ہیں جو سرخ اور زرد پھولوں کی طرح ہے ۔۔



8

نعمْ سرى طيفُ منْ أهوى فأرقـني
 
والحب يعترض اللذات بالألــــمِ

8- بےشک میرے محبوب کا پیکر رات کو گزرا تو مجھے جگا گیا ۔۔۔ محبت ہمیشہ لذتوں کے راستے میں دکھ لے کر آجاتی ہے ۔۔



9

يا لائمي في الهوى العذري معذرة
 
مني إليك ولو أنصفت لم تلــــمِ

9- اے مجھے پاکیزہ محبت پہ ملامت کرنے والے ۔۔۔۔ میں معذرت خواہ ہوں ۔۔۔۔ اگر تم انصاف کرتے تو مجھے ملامت نہ کرتے ۔۔

"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

10

عَدتْكَ حالِيَ لا سِرِّي بمســـــتترٍ
 
عن الوشاة ولا دائي بمنحســــمِ

10- میرا حال تم پہ ظاہر ہے ۔۔۔ میرا راز بد گو لوگوں پہ کھل گیا ہے ۔۔۔ اور میرا مرض قابل علاج بھی نہیں ہے ۔۔

بقیہ حصہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1-10 | 11-20 | 21-30 | 31-40 | 41-50 | 51-60 | 61-70 | 71-80 | 81-90 | 91-100 | 101-110 | 111-120 | 121-130 | 131-140 | 141-150 | 151-160

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تشکیل : صارف: ارم نقوی

ترجمہ : امواج الساحل

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات