"لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔ صبیح رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
شاعر : [[صبیح رحمانی]]
{{#seo:
{{#seo:
|title=لب پر نعت پاک کا نغمہ ۔ صبیح رحمانی   
|title=لب پر نعت پاک کا نغمہ ۔ صبیح رحمانی   
سطر 8: سطر 4:
|description=لب پر نعت پاک کا نغمہ مکمل نعت مبارکہ اور وڈیو   
|description=لب پر نعت پاک کا نغمہ مکمل نعت مبارکہ اور وڈیو   
}}
}}
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
|
سطر 15: سطر 12:
|
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##499DB9; text-align:center;  ;" | [[Lab par naat e pak ka naghma | نعتِ  کی وڈیو ]]
!style="height:6px; width:150px; background-color:##499DB9; text-align:center;  ;" | [[Lab par naat e pak ka naghma | نعتِ پاک کی وڈیو ]]
|}
|}
|}
|}
------------------------
------------------------
__NOTOC__
==== {{نعت }} ====
==== {{نعت }} ====


سطر 53: سطر 51:


=== اس کلام کی وڈیوز ===
=== اس کلام کی وڈیوز ===
[http://www.naatview.com/lab-par-naat-e-paak-ka-naghma-qari-waheed-zafar-qasmi/ | قاری وحید ظفر قاسمی ] | [https://www.youtube.com/watch?v=7nGFm1wMcc0 اویس رضا قادری ]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[صبیح رحمانی]] | [[وحید ظفر قاسمی]] | [[اویس رضا قادری]]
[[صبیح رحمانی]] | [[وحید ظفر قاسمی]] | [[اویس رضا قادری]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:24، 9 دسمبر 2018ء


شاعر کا تعارف
نعتِ پاک کی وڈیو

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں

اپنا سب کچھ گنبدِ خضری کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


پست و ہ کیسے ہوسکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا

دونوں جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے

دین پہ مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


سب ہو آئے ان کے در سے جا نہ سکا تو ایک صبیح

یہ کہ اک تصویر تمنا کل بھی تھا اور آج بھی ہے​

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات

اس کلام کی وڈیوز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صبیح رحمانی | وحید ظفر قاسمی | اویس رضا قادری