"لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔ صبیح رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{#seo: | {{#seo: | ||
|title=لب پر نعت پاک کا نغمہ ۔ صبیح رحمانی | |title=لب پر نعت پاک کا نغمہ ۔ صبیح رحمانی | ||
سطر 8: | سطر 4: | ||
|description=لب پر نعت پاک کا نغمہ مکمل نعت مبارکہ اور وڈیو | |description=لب پر نعت پاک کا نغمہ مکمل نعت مبارکہ اور وڈیو | ||
}} | }} | ||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | {| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | ||
| | | | ||
سطر 54: | سطر 51: | ||
=== اس کلام کی وڈیوز === | === اس کلام کی وڈیوز === | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[صبیح رحمانی]] | [[وحید ظفر قاسمی]] | [[اویس رضا قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[وحید ظفر قاسمی]] | [[اویس رضا قادری]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 04:24، 9 دسمبر 2018ء
|
|
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں
اپنا سب کچھ گنبدِ خضری کل بھی تھا اور آج بھی ہے
پست و ہ کیسے ہوسکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا
دونوں جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے
بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے
دین پہ مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
سب ہو آئے ان کے در سے جا نہ سکا تو ایک صبیح
یہ کہ اک تصویر تمنا کل بھی تھا اور آج بھی ہے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|