"تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ریاض حسین چودھری]] رحمتہ اللہ علیہ کے حسنِ تغزل کی تجلی ان کے نعتیہ کلام کا اثاثہ ہے۔ اس پہلو کو انہوں نے ـ’’غزل کاسہ بکف ‘‘ میں بطور خاص موضوع بنایا ہے اور بعد میں بھی اکثر لکھتے لکھتے وہ اس مضمون کو نئے انداز اور نئے لب و لہجہ کے ساتھ پیش کرتے ہیں ۔’’ تاج مدینہ‘‘ میں بھی انہیں اپنے اسلوبِ نعت کی ندرت کا احساس جگہ جگہ اظہار مانگتا نظر آیا ہے۔ دراصل ریاض حسین چودھری صاحب رحمتہ اللہ علیہ یقینا رسول محتشم صلی اللہ علیہ و سلم کے ایک منفرد مدحت نگارہیں۔ انہیں اس ذوق نے کاملاً سمیٹ رکھا ہے۔ وہ ذہنی اور روحانی طور پر عالم برزخ میں بھی خود کو نعت نگاری میں مصروف پاتے ہیں اور روز محشر بھی انہیں اسی منصب کے حوالے سے بلائے جانے کا یقین ہے. <ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/19/ تاجِ مدینہ (2017) ]</ref>

=== ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
=== تاج مدینہ مکمل پڑھیے ===
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}

== حوالہ جات ==
[http://www.riaznaat.com/bookid/14/  تاج مدینہ (2017) ]
 
{{سانچہ:ریاض}}
 
=== مزید دیکھیے  ===
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{ تازہ مطبوعات }}
 
{{ٹکر 2 }}
 
{{ باکس 1 }}
 
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 10:41، 26 نومبر 2019ء

ریاض حسین چودھری رحمتہ اللہ علیہ کے حسنِ تغزل کی تجلی ان کے نعتیہ کلام کا اثاثہ ہے۔ اس پہلو کو انہوں نے ـ’’غزل کاسہ بکف ‘‘ میں بطور خاص موضوع بنایا ہے اور بعد میں بھی اکثر لکھتے لکھتے وہ اس مضمون کو نئے انداز اور نئے لب و لہجہ کے ساتھ پیش کرتے ہیں ۔’’ تاج مدینہ‘‘ میں بھی انہیں اپنے اسلوبِ نعت کی ندرت کا احساس جگہ جگہ اظہار مانگتا نظر آیا ہے۔ دراصل ریاض حسین چودھری صاحب رحمتہ اللہ علیہ یقینا رسول محتشم صلی اللہ علیہ و سلم کے ایک منفرد مدحت نگارہیں۔ انہیں اس ذوق نے کاملاً سمیٹ رکھا ہے۔ وہ ذہنی اور روحانی طور پر عالم برزخ میں بھی خود کو نعت نگاری میں مصروف پاتے ہیں اور روز محشر بھی انہیں اسی منصب کے حوالے سے بلائے جانے کا یقین ہے. <ref>تاجِ مدینہ (2017) </ref>

تاج مدینہ مکمل پڑھیے

تاج مدینہ (2017)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

نئے صفحات

حوالہ جات