"شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ریاض حسین چودھری]] رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آئے؛ ڈوبے ہی رہے۔ وا رفتگی کے اس عالم میں ان کی فکری اساس عشق رسول ﷺ کے اثاثوں کو ایک ایک کر کے جذب و شوق کی عمیق تہوں میں سموتی رہی۔ مدح النبی کا شعری وجود حب اہل بیت کے عواملِ تخلیق کے فیض سے بھلا کیونکر مسحور و مسرور نہ ہو گا۔ آپ نے شہادت امام علیہ السلام کے فکری پہلوؤں کو بالخصوص ذوقِ قلم کا محور بنایا اور انتہائی جامع کلام تخلیق کیا۔ شعور کربلا ان کی ایسی ہی شعری کاوشوں کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے تاریخِ کربلا، حدیثِ کربلا، ریاضِ کربلا، متاعِ کربلا، نصاب کربلا اور التجائے کربلا جیسے موضوعات پر خوبصورت کلام تخلیق کیا ہے۔<ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/23/ شعورِ کربلا (2018) ]</ref>

=== ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
=== شعورِ کربلا مکمل پڑھیے ===
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}

== حوالہ جات ==
[http://www.riaznaat.com/bookid/23/  شعورِ کربلا (2018) ]
 
{{سانچہ:ریاض}}
 
=== مزید دیکھیے  ===
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{ تازہ مطبوعات }}
 
{{ٹکر 2 }}
 
{{ باکس 1 }}
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 10:42، 26 نومبر 2019ء

ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آئے؛ ڈوبے ہی رہے۔ وا رفتگی کے اس عالم میں ان کی فکری اساس عشق رسول ﷺ کے اثاثوں کو ایک ایک کر کے جذب و شوق کی عمیق تہوں میں سموتی رہی۔ مدح النبی کا شعری وجود حب اہل بیت کے عواملِ تخلیق کے فیض سے بھلا کیونکر مسحور و مسرور نہ ہو گا۔ آپ نے شہادت امام علیہ السلام کے فکری پہلوؤں کو بالخصوص ذوقِ قلم کا محور بنایا اور انتہائی جامع کلام تخلیق کیا۔ شعور کربلا ان کی ایسی ہی شعری کاوشوں کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے تاریخِ کربلا، حدیثِ کربلا، ریاضِ کربلا، متاعِ کربلا، نصاب کربلا اور التجائے کربلا جیسے موضوعات پر خوبصورت کلام تخلیق کیا ہے۔<ref>شعورِ کربلا (2018) </ref>

شعورِ کربلا مکمل پڑھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شعورِ کربلا (2018)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]