"فوزیہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: حرفِ ثنا کے پیچھے کامل مرا یقیں ہے ہر ایک حرف میرا زرِ عشق کا امیں ہے رب کا کلام دیکھو مدحت میں...)
 
 
(2 صارفین 16 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
حرفِ  ثنا کے پیچھے  کامل مرا یقیں ہے
[[ملف:Temp Naat Kainaat Fozia.jpg|200px]]
ہر ایک حرف میرا  زرِ  عشق کا امیں  ہے


رب کا کلام دیکھو  مدحت میں جھومتا ہے
{{بسم اللہ }}
شانِ  نبی  میں اترا  ہر لفظ عنبریں ہے
عرشِ ِبریں کی صورت روضے کی  جالیاں ہیں
قدموں کی خاک آقا ، جنت سے  دلنشیں ہے
مالا ہے موتیوں کی جس میں سب انبیاء ہیں
محبوب ِ  حق تعالیٰ ان میں حسیں تریں ہے


  ہیں قلب و روحِ تشنہ، محوِ طوافِ روضہ
فوزیہ شیخ، [[:زمرہ: فیصل آباد | فیصل آباد ]] ۔
ہو  اذنِ باریابی  یہ شوقِ  اولیں  ہے


جو مانگتا ھے ان سے صدقہ ردائے زہرہ
=== اعزازت ===
جود و کرم کی بارش محشر میں بالیقیں ہے،


عالم کی سب لطافت ، اس  نورِ اولیّں سے
[[میں رہ کی خاک بنکر انکے قدموں میں پڑی ہوتی ۔ فوزیہ شیخ | دوئم انعام]] ۔ سال 2016 کی بہترین نعت ۔ [[ نعت اکیڈمی ]]
جس پیکر ِ صفا کا  ، سایا کہیں نہیں ہے


آقا کے در کی  نسبت    فوزی  کا ہے  اثاثہ
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
جن و بشر ، ملائک  سب کی نظر وہیں ہے


فوزیہ شـــــــیخ
* [[رکھا ہے کائنات میں کیا آپ کے سوا ۔ فوزیہ شیخ | رکھا ہے کائنات میں کیا آپ کے سوا ]]
* [[آنکھوں کا چین دل کا سہارا ہے یا نبی ۔ فوزیہ شیخ | آنکھوں کا چین دل کا سہارا ہے یا نبی ]]
* [[در پاک پر بلا لو مری جاں مدینے والے ۔ فوزیہ شیخ | در پاک پر بلا لو مری جاں مدینے والے ]]
* [[حرف ثنا کے پیچھے کامل مرا یقیں ہے ۔ فوزیہ شیخ | حرف ثنا کے پیچے کامل مرا یقیں ہے ]]
* [[مجھے شہر مدینہ کی ہوائیں یاد آتی ہیں ۔ فوزیہ شیخ | مجھے شہر مدینہ کی ہوائیں یاد آتی ہیں ]]
* [[میں رہ کی خاک بنکر انکے قدموں میں پڑی ہوتی ۔ فوزیہ شیخ | میں رہ کی خاک بنکر انکے قدموں میں پڑی ہوتی ]]
* [[میں واللہ باغ جنت کے نگینے میں پڑی ہوتی ۔ فوزیہ شیخ | میں واللہ باغ جنت کے نگینے میں پڑی ہوتی ]]
* [[گناہوں سے میرا دامن بچانا یا رسول اللہ ۔ فوزیہ شیخ |گناہوں سے میرا دامن بچانا یا رسول اللہ ]]
* [[دکھا دو اب رُخِ انور خدارا یا رسولؐ اللہ ۔ فوزیہ شیخ | دکھا دو اب رُخ انور خدارا یارسول اللہ ]]
* [[مدینے کی طرف جو روز نامہ لکھتی رہتی ھوں | مدینے کی طرف جو روز نامہ لکھتی رہتی ہوں ]]
* [[ اقراء ۔ فوزیہ شیخ |  اقرا ۔ آزاد نظم ]]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[فوزیہ شیخ ]] | [[ نورین طلعت عروبہ ]] | [[ نسرین سید ]]
 
[[امام احمد رضا خان بریلوی ]] | [[محسن کاکوروی ]] |  [[ اعظم چشتی ]] | [[حفیظ تائب ]] | [[ احمد ندیم قاسمی ]] | [[ نصیر الدین نصیر ]]
 
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شاعری }}
{{باکس 1 }}
 
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: خواتین شاعرات]]
[[زمرہ: فیصل آباد ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:25، 1 جون 2018ء

Temp Naat Kainaat Fozia.jpg


فوزیہ شیخ، فیصل آباد ۔

اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دوئم انعام ۔ سال 2016 کی بہترین نعت ۔ نعت اکیڈمی

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فوزیہ شیخ | نورین طلعت عروبہ | نسرین سید

امام احمد رضا خان بریلوی | محسن کاکوروی | اعظم چشتی | حفیظ تائب | احمد ندیم قاسمی | نصیر الدین نصیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے اضافہ شدہ کلام
نئے صفحات