"قصیدہ بردہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 42 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[File:Qaseeda_Burda_Sharif.jpg|link=قصیدہ بردہ شریف]]

صفحہ زیر تکمیل ہے ۔رکن بن کر معلومات کا اضافہ کیجئے

قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔

===عربی متن===
[[قصیدہ بردہ شریف 1 | 1-10 ]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 2 | 11-20]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 3 | 21-30]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 4 | 31-40]] |  [[قصیدہ بردہ شریف5 | 41-50]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 6 | 51-60]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 7 | 61-70]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 8 | 71-80]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 9 | 81-90]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 10 | 91-100]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 11 |101-110]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 12 | 111-120]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 13 | 121-130]] |  [[قصیدہ بردہ شریف14 | 131-140]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 15| 141-150]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 16 | 151-160]]

قصيدة البردة مكتوبة كاملة
{{ٹکر 1}}
__TOC__

قصيدة البردة أو قصيدة البُرأة أو الكواكب الدريَّة في مدح خير البرية، أحد أشهر القصائد في مدح النبي محمد ، كتبها محمد بن سعيد البوصيري في القرن السابع الهجري الموافق القرن الحادي عشر الميلادي. وقد أجمع معظم الباحثين على أن هذه القصيدة من أفضل وأعجب قصائد المديح النبوي.
=== اشعار کے موضوعات ===

{| class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
| موضوع
|اشعار کی تعداد
|-
| تشبیب
|12
|-
|نفس
| 16
|-
| مدحت
| 30
|-
| ولادت
| 19
|-
| معجزات و دعوت
| 10
|-
| مدح القرآن
| 17
|-
| معراج النبی
| 13
|-
| جہاد النبی
| 22
|-
| استغفار
| 14
|}

1
قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔

أمنْ تذكر جيرانٍ بذى ســــلمٍ
مزجْتَ دمعا جَرَى من مقلةٍ بـــدمِ

2
=== وجہ تسمیہ  ===

أَمْ هبَّتِ الريحُ مِنْ تلقاءِ كاظمـــةٍ
روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔  بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔
   
وأَومض البرق في الظَّلْماءِ من إِضـمِ

امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔  امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔

3

فما لعينيك إن قلت اكْفُفا هَمَتــا

وما لقلبك إن قلت استفق يهــــمِ
=== قصیدہ بردہ شریف کے تراجم ===

* [[ قصیدہ بردہ شریف کا  منظوم پنجابی ترجمہ ۔ ڈاکٹر محمد حامد ]]

4
=== شروحات ===

أيحسب الصبُ أنّ الحب منكتـــمٌ
[[العمدہ فی شرح البردۃ ]]، علامہ[[نور بخش توکلی ]]
ما بين منسجم منه ومضْطَّــــــرمِ

====آڈیو وڈیو تراجم ====
سندھی زبان :  http://sirhindi.com/sdownloads.html

5
اردو : http://naatview.com/qaseeda-burda-shareef-junaid-jamshed

لولا الهوى لم ترق دمعاً على طـللٍ
=== قصیدہ بردہ شریف پر مضامین ====
ولا أرقْتَ لذكر البانِ والعَلــــمِ

* [[ سید وارث شاہ ’’ قصیدہ بردہ شریف ‘‘کا پنجابی مترجم  – ڈاکٹراظہاراحمد گلزار ]]

6
=== قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں ===

فكيف تنكر حباً بعد ما شــهدتْ
قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔ قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔
   
به عليك عدول الدمع والســــقمِ

[[ قاری خوشی محمد الازہری ]]: https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE

7
[[حاجی مشتاق عطاری قادری]] : https://www.youtube.com/watch?v=Kcuxh6Knrrw (مکمل قصیدہ آڈیو)

وأثبت الوجدُ خطَّيْ عبرةٍ وضــنىً
[[قاری وحید ظفر قاسمی ]]: http://naatview.com/qaseeda-burda-sharif-qari-waheed-zafar-qasmi
مثل البهار على خديك والعنــــمِ

[[افضل نوشاہی]] ، [[حمیرا چنا ]] اور [[حمیرا ارشد ]]:http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music

8
[[ جنید جمشید ]]: https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc

نعمْ سرى طيفُ منْ أهوى فأرقـني
[[ابرار الحق ]]: https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw
والحب يعترض اللذات بالألــــمِ

[[مسعود کرتس ]] : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA

9
[[ سمیع یوسف ]]: https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s

يا لائمي في الهوى العذري معذرة
[[ الحاج قاری رضوان  ]]: https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM
   
مني إليك ولو أنصفت لم تلــــمِ

=== مزید دیکھیں ===

10
[[امام بوصیری ]] | [[قصیدہ | مشہور قصائد ]]

عَدتْكَ حالِيَ لا سِرِّي بمســـــتترٍ
عن الوشاة ولا دائي بمنحســــمِ

[[زمرہ: نعت خوانوں کے پسندیدہ کلام ]]

11
{{باکس 1 }}
 
محضْتني النصح لكن لست أســمعهُ
إن المحب عن العذال في صــممِ
 
12
 
إنى اتهمت نصيحَ الشيب في عذَلٍ
والشيبُ أبعدُ في نصح عن التهــم
 
13
 
فإنَّ أمَارتي بالسوءِ ما أتعظـــتْ
من جهلها بنذير الشيب والهـــرم
 
14
 
ولا أعدّتْ من الفعل الجميل قـرى
ضيفٍ ألمّ برأسي غيرَ محتشـــم
 
15
 
لو كنتُ أعلم أني ما أوقـــرُه
كتمتُ سراً بدا لي منه بالكتــمِ
 
16
 
منْ لي بردِّ جماحٍ من غوايتهـــا
كما يُردُّ جماحُ الخيلِ باللُّجُــــمِ
 
17
 
فلا ترمْ بالمعاصي كسرَ شهوتهـــا
 
إنَّ الطعام يقوي شهوةَ النَّهـــمِ
 
18
 
والنفسُ كالطفل إن تُهْملهُ شبَّ على
 
حب الرضاعِ وإن تفطمهُ ينفطــمِ
 
19
 
فاصرفْ هواها وحاذر أن تُوَليَــهُ
إن الهوى ما تولَّى يُصْمِ أو يَصِـمِ
 
20
 
وراعها وهي في الأعمالِ ســائمةٌ
 
وإنْ هي استحلتِ المرعى فلا تُسِمِ

حالیہ نسخہ بمطابق 20:09، 16 مارچ 2018ء

Qaseeda Burda Sharif.jpg

قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔

1-10 | 11-20 | 21-30 | 31-40 | 41-50 | 51-60 | 61-70 | 71-80 | 81-90 | 91-100 | 101-110 | 111-120 | 121-130 | 131-140 | 141-150 | 151-160

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اشعار کے موضوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

موضوع اشعار کی تعداد
تشبیب 12
نفس 16
مدحت 30
ولادت 19
معجزات و دعوت 10
مدح القرآن 17
معراج النبی 13
جہاد النبی 22
استغفار 14

قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔

وجہ تسمیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔

امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔ امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔

قصیدہ بردہ شریف کے تراجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شروحات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

العمدہ فی شرح البردۃ ، علامہنور بخش توکلی

آڈیو وڈیو تراجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سندھی زبان : http://sirhindi.com/sdownloads.html

اردو : http://naatview.com/qaseeda-burda-shareef-junaid-jamshed

قصیدہ بردہ شریف پر مضامین =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔ قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔

قاری خوشی محمد الازہری : https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE

حاجی مشتاق عطاری قادری : https://www.youtube.com/watch?v=Kcuxh6Knrrw (مکمل قصیدہ آڈیو)

قاری وحید ظفر قاسمی : http://naatview.com/qaseeda-burda-sharif-qari-waheed-zafar-qasmi

افضل نوشاہی ، حمیرا چنا اور حمیرا ارشد :http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music

جنید جمشید : https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc

ابرار الحق : https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw

مسعود کرتس  : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA

سمیع یوسف : https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s

الحاج قاری رضوان : https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امام بوصیری | مشہور قصائد

نئے صفحات