"قصیدہ بردہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 36 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
__TOC__
[[File:Qaseeda_Burda_Sharif.jpg|link=قصیدہ بردہ شریف]]


=== قصیدہ بردہ شریف ===


قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔


11
[[قصیدہ بردہ شریف 1 | 1-10 ]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 2 | 11-20]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 3 | 21-30]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 4 | 31-40]] |  [[قصیدہ بردہ شریف5 | 41-50]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 6 | 51-60]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 7 | 61-70]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 8 | 71-80]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 9 | 81-90]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 10 | 91-100]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 11 |101-110]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 12 | 111-120]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 13 | 121-130]] |  [[قصیدہ بردہ شریف14 | 131-140]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 15| 141-150]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 16 | 151-160]]


محضْتني النصح لكن لست أســمعهُ
{{ٹکر 1}}
__TOC__
إن المحب عن العذال في صــممِ
 
 
12


إنى اتهمت نصيحَ الشيب في عذَلٍ
=== اشعار کے موضوعات ===
والشيبُ أبعدُ في نصح عن التهــم


{| class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
| موضوع
|اشعار کی تعداد
|-
| تشبیب
|12
|-
|نفس
| 16
|-
| مدحت
| 30
|-
| ولادت
| 19
|-
| معجزات و دعوت
| 10
|-
| مدح القرآن
| 17
|-
| معراج النبی
| 13
|-
| جہاد النبی
| 22
|-
| استغفار
| 14
|}


13
قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔


فإنَّ أمَارتي بالسوءِ ما أتعظـــتْ
من جهلها بنذير الشيب والهـــرم




14
=== وجہ تسمیہ  ===


ولا أعدّتْ من الفعل الجميل قـرى
روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔  بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔
   
ضيفٍ ألمّ برأسي غيرَ محتشـــم


امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔  امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔


15


لو كنتُ أعلم أني ما أوقـــرُه
كتمتُ سراً بدا لي منه بالكتــمِ


=== قصیدہ بردہ شریف کے تراجم ===


16
* [[ قصیدہ بردہ شریف کا  منظوم پنجابی ترجمہ ۔ ڈاکٹر محمد حامد ]]


منْ لي بردِّ جماحٍ من غوايتهـــا
=== شروحات ===
كما يُردُّ جماحُ الخيلِ باللُّجُــــمِ


[[العمدہ فی شرح البردۃ ]]، علامہ[[نور بخش توکلی ]]


17
====آڈیو وڈیو تراجم ====
سندھی زبان :  http://sirhindi.com/sdownloads.html


فلا ترمْ بالمعاصي كسرَ شهوتهـــا
اردو : http://naatview.com/qaseeda-burda-shareef-junaid-jamshed


إنَّ الطعام يقوي شهوةَ النَّهـــمِ
=== قصیدہ بردہ شریف پر مضامین ====


* [[ سید وارث شاہ ’’ قصیدہ بردہ شریف ‘‘کا پنجابی مترجم  – ڈاکٹراظہاراحمد گلزار ]]


18
=== قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں ===


والنفسُ كالطفل إن تُهْملهُ شبَّ على
قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔  قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔


حب الرضاعِ وإن تفطمهُ ينفطــمِ
[[ قاری خوشی محمد الازہری ]]: https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE


[[حاجی مشتاق عطاری قادری]] : https://www.youtube.com/watch?v=Kcuxh6Knrrw (مکمل قصیدہ آڈیو)


19
[[قاری وحید ظفر قاسمی ]]: http://naatview.com/qaseeda-burda-sharif-qari-waheed-zafar-qasmi


فاصرفْ هواها وحاذر أن تُوَليَــهُ
[[افضل نوشاہی]] ، [[حمیرا چنا ]] اور [[حمیرا ارشد ]]:http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music
إن الهوى ما تولَّى يُصْمِ أو يَصِـمِ


[[ جنید جمشید ]]: https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc


20
[[ابرار الحق ]]: https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw


وراعها وهي في الأعمالِ ســائمةٌ
[[مسعود کرتس ]] : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA


وإنْ هي استحلتِ المرعى فلا تُسِمِ
[[ سمیع یوسف ]]: https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s


 
[[ الحاج قاری رضوان ]]: https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM
قصيدة البردة مكتوبة كاملة
 
قصيدة البردة أو قصيدة البُرأة أو الكواكب الدريَّة في مدح خير البرية، أحد أشهر القصائد في مدح النبي محمد ، كتبها محمد بن سعيد البوصيري في القرن السابع الهجري الموافق القرن الحادي عشر الميلادي. وقد أجمع معظم الباحثين على أن هذه القصيدة من أفضل وأعجب قصائد المديح النبوي.
 
 
=== فہرست ===
 
[[قصیدہ بردہ شریف | 1-10 ]] | [[قصیدہ بردہ شریف 2 | 11-20]] | [[قصیدہ بردہ شریف 3 | 21-30]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 4 | 31-40]] |  [[قصیدہ بردہ شریف5 | 41-50]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 6 | 51-60]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 7 | 61-70]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 8 | 71-80]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 9 | 81-90]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 10 | 91-100]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 11 |101-110]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 12 | 111-120]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 13 | 121-130]] |  [[قصیدہ بردہ شریف14 | 131-140]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 15| 141-150]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 16 | 151-160]]
 
=====  اشعار 1-10 =====
1
 
أمنْ تذكر جيرانٍ بذى ســــلمٍ
مزجْتَ دمعا جَرَى من مقلةٍ بـــدمِ
 
 
2
 
أَمْ هبَّتِ الريحُ مِنْ تلقاءِ كاظمـــةٍ
وأَومض البرق في الظَّلْماءِ من إِضـمِ
 
 
3
 
فما لعينيك إن قلت اكْفُفا هَمَتــا
 
وما لقلبك إن قلت استفق يهــــمِ
 
 
4
 
أيحسب الصبُ أنّ الحب منكتـــمٌ
ما بين منسجم منه ومضْطَّــــــرمِ
 
 
5
 
لولا الهوى لم ترق دمعاً على طـللٍ
ولا أرقْتَ لذكر البانِ والعَلــــمِ
 
 
6
 
فكيف تنكر حباً بعد ما شــهدتْ
به عليك عدول الدمع والســــقمِ
 
 
7
 
وأثبت الوجدُ خطَّيْ عبرةٍ وضــنىً
مثل البهار على خديك والعنــــمِ
 
 
8
 
نعمْ سرى طيفُ منْ أهوى فأرقـني
والحب يعترض اللذات بالألــــمِ
 
 
9
 
يا لائمي في الهوى العذري معذرة
مني إليك ولو أنصفت لم تلــــمِ
 
 
10
 
عَدتْكَ حالِيَ لا سِرِّي بمســـــتترٍ
عن الوشاة ولا دائي بمنحســــمِ
 
=== بقیہ حصہ ===


=== مزید دیکھیں ===
=== مزید دیکھیں ===
سطر 160: سطر 99:




[[قصیدہ بردہ شریف | 1-10 ]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 2 | 11-20]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 3 | 21-30]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 4 | 31-40]] |  [[قصیدہ بردہ شریف5 | 41-50]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 6 | 51-60]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 7 | 61-70]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 8 | 71-80]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 9 | 81-90]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 10 | 91-100]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 11 |101-110]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 12 | 111-120]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 13 | 121-130]] |  [[قصیدہ بردہ شریف14 | 131-140]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 15| 141-150]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 16 | 151-160]]
[[زمرہ: نعت خوانوں کے پسندیدہ کلام ]]
 
=== شراکتیں ===


[[ صارف: ارم نقوی ]]
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 20:09، 16 مارچ 2018ء

Qaseeda Burda Sharif.jpg


قصیدہ بردہ شریف کے اشعار ان روابط پر ہیں ۔

1-10 | 11-20 | 21-30 | 31-40 | 41-50 | 51-60 | 61-70 | 71-80 | 81-90 | 91-100 | 101-110 | 111-120 | 121-130 | 131-140 | 141-150 | 151-160

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اشعار کے موضوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

موضوع اشعار کی تعداد
تشبیب 12
نفس 16
مدحت 30
ولادت 19
معجزات و دعوت 10
مدح القرآن 17
معراج النبی 13
جہاد النبی 22
استغفار 14

قصیدہ بردہ شریف کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں اسلام کا کی حقیقی روح بھی بیان کی گئی ہے ۔ نفس سے گریز اور جہاد کی اہمیت تک کا ذکر ہے ۔ اگر اشعار کی مضامین کے اعتبار سے تقسیم کریں تو یہ موازنہ ظاہر ہوتا ہے ۔


وجہ تسمیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

روایت ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری کوڑھ کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ ام بوصیری فرماتے ہیں کہ اسی رات کوخواب میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہی قصیدہ سناو جو آج لکھا ہے ۔قصیدہ سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فالج زدہ جسم پر ہاتھ پھیرا ۔ جیسے جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ پھرتے جاتے مرض جاتا رہا اور اپنی چادر اڑائی ۔ جیسے ہی چادر میرے جسم پرمحسوس ہوئی میری آنکھ کھل گئی ۔ کمرہ خوشبو سے بھرا ہوا تھا اور میرا تمام جسم تندرست تھا ۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔

امام بوصیری کو شفا نصیب ہوئی تو نماز فجر کا وقت تھا ۔ بہت دن ہوئے نماز باجماعت سے محروم تھے ۔ تو فورا مسجد کو چل دیے ۔ راستے میں ایک بزرگ "شیخ ابو رجا " سے ملاقات ہوئی ۔ شیخ نے امام بوصیری سے کہا کہ مجھے بھی قصیدہ سناو ۔ امام بوصیری بولے" کونسا" تو شیخ نے کہا کہ وہی جو آج اپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا ہے ۔


قصیدہ بردہ شریف کے تراجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شروحات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

العمدہ فی شرح البردۃ ، علامہنور بخش توکلی

آڈیو وڈیو تراجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سندھی زبان : http://sirhindi.com/sdownloads.html

اردو : http://naatview.com/qaseeda-burda-shareef-junaid-jamshed

قصیدہ بردہ شریف پر مضامین =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قصیدہ بردہ شریف اور نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قصیدہ بردہ شریف اپنی دل پذیری کی وجہ سے نعت خوانوں کا بھی پسندیدہ ہے ۔ قریبان ہر مشہور نعت خواں نے ہی اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ تاہم کچھ کاوشوں کو زیادہ پسند کیا گیا ۔ کچھ اہم ربط یہ ہیں ۔

قاری خوشی محمد الازہری : https://www.youtube.com/watch?v=9-fwKsDlZbE

حاجی مشتاق عطاری قادری : https://www.youtube.com/watch?v=Kcuxh6Knrrw (مکمل قصیدہ آڈیو)

قاری وحید ظفر قاسمی : http://naatview.com/qaseeda-burda-sharif-qari-waheed-zafar-qasmi

افضل نوشاہی ، حمیرا چنا اور حمیرا ارشد :http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music

جنید جمشید : https://www.youtube.com/watch?v=Nkbkw_NZUJc

ابرار الحق : https://www.youtube.com/watch?v=kG95aqDTWIw

مسعود کرتس  : https://www.youtube.com/watch?v=W-78oMM7yjA

سمیع یوسف : https://www.youtube.com/watch?v=rkEuzVt8_6s

الحاج قاری رضوان : https://www.youtube.com/watch?v=HEqilRFL4cM

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امام بوصیری | مشہور قصائد


نئے صفحات