آغاز اپنے خالق و مالک کے نام سے ۔ ذوالفقار علی دانش
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر: ذوالفقار علی دانش
حمدیہ رباعی
آغاز اپنے خالق و مالک کے نام سے
لکھواتا خاص شعر ہے جو مجھ سے عام سے
پردے بھی رکھّے مجھ سے وہ عاصی کے رات دن
عزّت بھی بخشے مِدحتِ خیرُالاَنام سے
مزید دیکھیے
پچھلا کلام | فہرست | اگلا کلام | | ذوالفقار علی دانش