اردو نعت میں تجلیاتِ سیرت ۔ صبیح رحمانی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
"اردو نعت میں تجلیات ِ سیرت " صبیح رحمانی کی مرتبہ کتاب ہے جس میں انہوں نے ایسے مضامین کو اکٹھا کیا جن میں نعتیہ شاعری میں سیرت کے پہلو اجاگر کیے گئے ہیں