بحر اعظم
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page; it is not the most recent. View the most recent revision.
بحر اعظم عبید اعظم اعظمی کی ایجاد کردہ ایک ایسی بحر ہے جس میں بہت سی بحروں کے اوزان موجود ہیں اسلئے اس کا نام بحر اعظم رکھا گیا ہے