بحضور سرور سروراں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"بحضور سرور ِ سروراں" ریڈیو پاکستان لاہور پر پیش کیا جانا والا مقبول نعتیہ پروگرام ہے ۔ یہ 22 جنوری 2010 میں شروع کیا گیا ۔ اس کے میزبان معروف نعت خوان سرور حسین نقشبندی ہیں۔ یہ پروگرام ہر جمعرات رات 11 سے 12 بجے تک پیش کیا جاتا ہے۔ پروگرام کی پروڈیوسر فوزیہ سلطانہ، نگران شیراز حیدر ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات | نعت نگر کے باسی

نئے صفحات