تمغہ امتیاز
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
تمغہ امتیاز پاکستان میں سول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے ۔ سول شخصیات کو یہ اعزاز ان کی ادب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں میں دیا جاتا ہے ۔ اس اعزاز کا اعلان سال میں ایک بار 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت اس اعزاز سے منتخب شخصیات کو نوازتے ہیں
تمغہ امتیاز پانے والی نعتیہ شخصیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |