تنویر اللہ شاکر
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر لاہور کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت الحاج مقصود احمد گوگا سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعری میں پنجابی کے مشہور شاعر تجمل کلیم سے رہنمائی لیتے ہیں ۔
نمونہ ء کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
انعامات و اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
1997 اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔
نعت کائنات پر خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تنویر اللہ شاکر "نعت کائنات " پر اپنے ہم عصر نعت خوانوں کے صفحات بنانے میں معاون کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں