حفیظ الرحمن احسن

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

آپ سہ ماہی "سیارہ " لاہور کے مدیر اعلی اور اہم نعت گو شاعر تھے ۔

پروفیسر حفیظ الرحمن احسن صاحب 9 اکتوبر 1934ءمیں ضلع سیالکوٹ کے نواحی شہر ”پسرور“ میں عبدالعزیز کے گھر پیدا ہوئے۔ تعلیم مرے کالج اور پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی ایم اے عربی کرنے کے بعد شعبہ تدریس کو ذریعہ معاش بنایا لیکن ملازمت کو جاری نہ رکھ سکے۔ مستعفی ہوکر اردو بازار میں ایوان ادب کے نام سے چھوٹا سا پبلشنگ ادارہ قائم کیا جس میں پروفیسر ارشد بھٹی (مرحوم) ، پروفیسر شفیق، پروفیسر حفیظ صدیقی کی رفاقت بھی انہیں حاصل رہی۔ پروفیسر حفیظ الرحمن احسن کا شمار مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے سید مودودی کے درس و تدریس کے لیکچروں کو آڈیو، ویڈیو اور کتابی شکل میں جمع بھی کیا۔آپ کی تخلیقات و تصنیفات میں شعری مجموعہ ”فصلِ زیاں“ ننھی منی خوبصورت نظمیں، موجِ سلسبیل، ستارہ شام ہجراں کا اور نوائے راز شامل ہیں جبکہ ”بوقلم“ کے عنوان کے تحت علمی اور ادبی مضامین اشاعت کے منتظر ہیں۔ [1]

نمونہ کلام[ترمیم]

کھڑا ہوں منفعل آئینۂ احساس کے آگے

وفات[ترمیم]

آپ 22 فروری - 2020 کو لاہور میں انتقال فرما گئے ۔ نماز جنازہ رہائش گاہ اقبال ٹاون، لاہور میں ہوئی

مزید دیکھیے[ترمیم]

فدا خالدی دہلوی | حفیظ تائب | مظفر وارثی | راز کاشمیری | عارف عبدلامتین | امین راحت چغتائی | ابوالامتیاز مسلم | توصیف تبسم | افتخار عارف | خالد بزمی | سلیم شہزاد | ماجد الباقری | فراغ رہووی | خورشید ناظر | طلعت سلیم | حفیظ الرحمن احسن | نسیم سحر | زاہد فخری | محمد فیروز شاہ | کلیم حاذق | احسن زیدی | ابوالمجاہد زاہد | احسان اکبر | منیر سیفی | غلام محمد قاصر | محمد یعقوب پرواز | عارف منصور | خالد علیم | خواجہ محمد عارف | علی رضا | اقبال کوثر | خادم رزمی | قمر حیدرقمر | رشید ساقی | رشید نثار | صفدر صدیق رضی | محمد اشرف کمال | حافظ عبدالغفار حافظ | خورشید ربانی | حسن عباس رضا | حسن اختر جلیل | حسن رضا اطہر | کاشف عرفان | فیضان عارف | شعیب احمد | ابرار سالک | سرفرازقریشی | سہیل احمد صدیقی | عبدالرحمن جامی | محمد شفیق اعوان | آصف مرزا | محمد مسعود اختر | سمعیہ ناز
  1. https://www.nawaiwaqt.com.pk/04-Feb-2014/278826