منظور الکونین

نعت کائنات سے
(سید منظور الکونین سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


منظور الکونین
وڈیوز


نعت زندگی ہے


اعظم چشتی صاحب کے اثرات اور اپنا نیا رنگ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ فرماتےہیں

میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام تھے ان میں محمد اعظم چشتی مرحوم سر خیل نعت خوانان تھے ۔ علم و ادب کے میدان میں بھی یکتا تھے ۔ اور انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تربیت بھی لی ہوئی تھی [1]

اور آگے جا کر فرماتے ہیں

" میری اور اعظم چشتی کی آواز مائیک میں بالکل ایک جیسی ہو جایا کرتی تھی "

جیسے ہی اس حقیقت کا ادراک ہوا کہ اس طرح انکی شخصیت " بحر اعظم " میں گم ہو جائے گی ۔ منظورالکونین نے اپنی تلاش کی اور عاشقانِ نعت کو ایک اور عظیم نعت خواں میسر ہوا ۔

سعادت حج[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حج کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر صدر ضیا الحق نے منظور الکونین کو نعت کے لیے بلایا ۔ آپ نے پیر نصیر الدین نصیر کا کلام تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی پڑھا ۔ اسی موقع پر صدر ضیا الحق نے آپ کو اپنے ساتھ حج پر چلنے کی دعوت دی


منظور الکونین پر لکھی جانی والی کتاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حضوروسرور ۔ سید منظور الکونین ۔ فن اور شخصیت

منظور الکونین پر لکھے گئے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  1. ارسلان احمد ارسل ، حضور و سرور، ارفع پبلشرز ، فروری 2011، ص 460