صدارتی ایوارڈ
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
صدارتی ایوارڈ کے نام سے در حقیقت کوئی ایوارڈ نہیں ہے ۔ بلکہ یہ سیرت ایوارڈ ہے جو ادارہ مذہبی امور کی طرف سے دیا جاتا ہے ۔ چونکہ اس محفل کی صدارت، صدر پاکستان کرتے تھے تو صدارتی ایوارڈ کے نام سے معروف ہوگیا ۔