ممتاز گنگوہی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ممتاز گنگوہی کا مکمل نام ممتاز جہاں قدوسی گنگوہی ہے ۔ احمد رضا بریلوی کے قریب قریب زمانے میں تھے ۔ معراج کی رتیا دھوم یہ تھی ان کا معروف کلام ہے