پاکستان ریڈیو۔ پی ٹی وی مقابلہ نعت 2018
19 نومبر 2018 کو عید میلاد النبی 2018 کے سلسلے میں ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کا سالانہ مقابلہ نعت کا انعقاد، زیڈ، اے بخاری آڈیٹوریم ، نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاوس، اسلام آباد ہوا ۔ نتائج کچھ اس طرح رہے
15 سال سے کم عمر لڑکے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول : دانیال محمد ، خیبر پختونخواہ
دوئم : شہباز الیاس ، اسلام آباد
سوئم : شہنواز حسینی ، سندھ
15 سال سے کم عمر لڑکیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول : نور العین شاہد ۔ اسلام آباد
دوئم : فضا شہزادی ، خیبر پختونخواہ
سوئم : انیسا سعید ، سندھ
15 سے 25 سال کے لڑکے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول : دانش نواز ، خیبر پختونخواہ سیکٹر
دوئم : فیصل نواز ، پنجاب سیکٹر
سوئم : علی احمد ، بلوچستان سیکٹر
15 سے 25 سال کی لڑکیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اول: صدف گل ، پنجاب سیکٹر
دوئم : خضری بتول، بلوچستان سیکٹر
سوئم : صبا پرویز، خیبر پختونخواہ سیکٹر
انعامات کی تفصیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- اول انعام پچاس ہزار روپے اور گولڈ میڈل
- دوئم انعام چالیس ہزار روپے
- سوئم انعام تیس ہزار روپے
اور باقی تمام حصہ لینے والوں کو بیس ہزار روپے دیے گئے ۔ اول انعام کے لیے لیے گولڈ میڈل "سید عبدالرحمان فاونڈیشن" کی طرف سے دیا گیا ۔
وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری اور سیکریٹری اطلاعات و ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل نے انعامات تقسیم کیے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
مقابلہ ہائے حمد و نعت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |